وفاق، پنجاب اور آزاد کشمیر میں بھی جمعہ کو چھٹی کا اعلان

لاہور (سپیشل رپورٹر) وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور آزاد کشمیر حکومت نے بھی جمعہ کی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس طرح عید کے تیسرے روز یعنی 18اکتوبر کو بھی ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی اور 15سے 18اکتوبر تک عید کی چار تعطیلات ہونگی۔