کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
O.... جب کہا فرشتوں نے: اے مریم! اللہ تعالیٰ بشارت دیتا ہے تجھے ایک حکم کی اپنے پاس سے، اس کا نام مسیح عیسیٰ بن مریم ہو گا، معزز ہو گا دنیا میں اور آخرت میں اور (اللہ کے) مقربین سے ہو گا Oاور گفتگو کرے گا لوگوں کے ساتھ گہوارے میں بھی اور پکی عمر میں بھی نیکوکاروں میں سے ہو گا O
آل عمران (آیت 45 - 46)