اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
…یہ خاص طور پر صرف تیرے لئے ہی ہے اور مومنوں کے لئے نہیں ہم اسے بخوبی جانتے ہیں جو ہم نے ان پر ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں احکام مقرر کر رکھے ہیں یہ اس لئے کہ تجھ پر حرج واقع نہ ہو اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا اور بڑا رحم والا ہےOان میں سے جسے تو چاہے دور رکھ اور جسے چاہے اپنے پاس بلا لے…جاری
سورۃالاحزاب(آیت50،51)