اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oکیا اس بات نے بھی انہیں ہدایت نہیں دی کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سی امتوں کو ہلاک کر دیا جن کے مکانوں میں چل پھر رہے ہیں اس میں تو بڑی بڑی نشانیاں ہیں کیا پھر بھی یہ نہیں سنتےOکیا یہ نہیں دیکھتے کہ ہم پانی کو بنجر زمین کی طرف بہا کر لے جاتے ہیں پھر اس سے ہم کھیتیاں نکالتے ہیں… جاری
(سورۃ السجدہ: آیت: 27،26)