اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O اور جب ان لوگوں نے صبر کیا تو ہم نے ان میں سے ایسے پیشوا بنائے جو ہمارے حکم سے لوگوں کو ہدایت کرتے تھے اور وہ ہماری آیتوں پر یقین رکھتے تھے O آپ کا رب ان سب کے درمیان ان سب باتوں کا فیصلہ قیامت کے دن کرے گا جن میں وہ اختلاف کر رہے ہیں۔
سورۃالسجدہ( آیت25،24)