صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریں گی

لاہور (کامرس رپورٹر) وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا آج دوپہر 11.45 پر شاہراہ قائداعظم پر پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گی۔