کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے  جو بے انتہا مہربان  رحم فرمانے والا ہے
 O - پھر ہم نے ان پر طوفان بھیجا اور ٹڈیاں اور گھن کا کیڑا اور مینڈک اور خون‘ کہ یہ سب کھلے کھلے معجزے تھے سو وہ تکبر کرتے رہے اور وہ لوگ کچھ تھے ہی جرائم پیشہ O اور جب ان پر کوئی عذاب واقع ہوتا تو یوں کہتے کہ اے موسیٰ! ہمارے لئے اپنے رب سے اس بات کی دعا کر دیجیئے جس کا اس نے آپ سے عہد کر رکھا ہے … جاری
 الاعراف (آیت133‘134)