کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O ہم کسی نفس کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے، اور ہمارے پاس ایسی کتاب ہے جو حق کے ساتھ بولتی ہے، ان کے اوپر کچھ بھی ظلم نہیں کیا جائیگا O لیکن ان کے دل اس طرف سے غفلت میں ہیں اور ان کیلئے اس کے سوا بھی بہت سے اعمال ہیں، جنہیں وہ کرنے والے ہیں O
سورۃالمومنون(آیت62-61)