کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے  جو بے انتہا مہربان  رحم فرمانے والا ہے
پھر شیطان نے ان دونوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالا تاکہ وہ ایک دوسرے کے روبرو بے پردہ ہو جائیں اور کہنے لگا کہ تمہارے رب نے تم دونوں کو اس درخت سے اور کسی سبب سے منع نہیں فرمایا مگر محض اس وجہ سے کہ تم دونوں کہیں فرشتے ہو جائوo یا کہیں ہمیشہ زندہ رہنے والوں میں سے ہو جائوO
 الاعراف  (آیت 20 21 -)