سیاسی چیلنجز: وزیراعظم نے کابینہ میں تبدیلیوں اور توسیع کا فیصلہ کرلیا: عرب ٹی وی

اسلام آباد (اے این این) عرب ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے سیاسی چیلنجوں سے نبٹنے کیلئے کابینہ میں تبدیلیوں کیساتھ  وزرا کی تعداد میں اضافے پر اصولی اتفاق کرلیا ہے۔