لندن: سائوتھ یارک شائر میں گھر سے دھماکہ خیز مواد برآمد، 55 سالہ شخص گرفتار

لندن (نوائے وقت رپورٹ) سائوتھ یارک شائر لندن میں گھر سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے اطراف کے گھر خالی کرا لئے۔ 55 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا۔