پاکستان میں 2013 ء کے انتخابات شفاف ہوئے: سربراہ یورپی یونین مبصر ٹیم

برسلز(آن لائن) پاکستان میں یورپی یونین کے انتخابی مبصرین کے سربراہ مائیکل گیلر نے کہا ہے پاکستان میں 2013ء والے انتخابات صاف اور شفاف ہوئے، برسلز میں پاکستانی سینئرزکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا جمہوریت کیلئے میڈیا کی آزادی ضروری ہے۔ حکومت میڈیا کی آزادی کو یقینی بنائے۔