الطاف حسین نے لانگ مارچ کیلئے گرم کپڑوں کے عطیہ کی اپیل کر دی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے لانگ مارچ کیلئے گرم کپڑوں کی اپیل کی ہے۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کیلئے عوام گرم کپڑوں کے عطیات دیں۔ لاکھوں شرکاءکو گرم کپڑوں اور برساتیوں کی ضرورت ہو گی۔