بھارت: مودی کو نیچ کہنے پر کانگریس پارٹی نے منی شنکر آئیر کی رکنیت معطل کر دی

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی سیاسی جماعت کانگریس نے منی شنکر آئیر کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندرا مودی کو نیچ کہنے پر منی شنکر آئیر کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔