اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O پھر اس کی نسل ایک بے وقعت پانی کے نچوڑ سے چلائی O جسے ٹھیک ٹھاک کرکے اس میں اپنی روح پھونکی، اسی نے تمہارے کان آنکھیں اور دل بنائے (اس پر بھی) تم بہت ہی تھوڑا احسان مانتے ہو O اور انہوں نے کہا کیا جب ہم زمین میں رل مل جائیں گے کیا پھر نئی پیدائش میں آ جائیں گے؟ بلکہ (بات یہ ہے) کہ وہ لوگ اپنے پرودگار کی ملاقات کے منکر ہیںO
سورۃالسجدہ(آیت 8 تا 10)