پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذوروں کا دن آج منایا جا رہا ہے
احمدیار (صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذروں کا عالمی دن آج 3دسمبر بروزہفتہ کو منایا جا رہا ہے اس دن کو منانے کا مقصد معذروں کے حقوق و مسائل کو حل کروانا ہے اس سلسلہ میں سرکاری و نیم سرکاری اور مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام احمدیار سمیت ملک بھرمیں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا ۔