کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے  جو بے انتہا مہربان  رحم فرمانے والا ہے
 O…  یہ اللہ کی قسم کھا کھا کر کہتے ہیں کہ یہ تمہاری جماعت کے لوگ ہیں، حالانکہ وہ دراصل تمہارے نہیں بات صرف اتنی ہے کہ یہ ڈر پوک لوگ ہیںO اگر یہ کوئی بچائو کی جگہ یا کوئی خار یا کوئی بھی سر گھسانے کی جگہ پا لیں تو ابھی اس طرف لگام توڑ کر اُلٹے بھاگ چھوٹیں O  
 سورۃ التوبہ  (آیت 57-56)