کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے  جو بے انتہا مہربان  رحم فرمانے والا ہے
o… اور ان کی طرف سے جھگڑا نہ کرو اور جو خود اپنی خیانت کرتے ہیں، یقیناً دغاباز گنہگار اللہ تعالیٰ کو اچھا نہیں لگتاo وہ لوگوں سے تو چھپ جاتے ہیں، (لیکن) اللہ تعالیٰ سے نہیں چھپ سکتے، وہ راتوں کے وقت جب کہ اللہ کی ناپسندیدہ باتوں کے خفیہ مشورے کرتے ہیں اس وقت بھی اللہ ان کے پاس ہوتا ہے، ان کے تمام اعمال کو وہ گھیرے ہوئے ہےo
 النساء (آیت 108-107)