پاک فوج میں آئندہ چند دنوں میں بڑے پیمانے پر ترقیوں و تبادلوں کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) پاک فوج میں آئندہ چند دنوں میں بڑے پیمانے پر ترقیاں اور تبدیلیوں کا امکان ہے کیونکہ جنرل ہارون اسلم کے استعفے اور جنرل راحیل شریف کی بطور آرمی چیف ترقی کے بعد پاک فوج میں بہت سے عہدے خالی ہوگئے ہیں۔