کراچی میں پھر دہشت گردی کا خطرہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں ایک بار پھر دہشتگردوں کے حملے کا خطرہ ہے حساس اداروں نے پولیس اور رینجرز کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔ حملوں کیلئے خودکش حملہ اور گاڑیاں تیار کئے جانے کی اطلاع ہے۔