چیف جسٹس کا مصرعہ”وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے“اپوزیشن نے اظہار خیال کیا شور مچانے والی بات مناسب نہیں: جسٹس جواد

چیف جسٹس کا مصرعہ”وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے“اپوزیشن نے اظہار خیال کیا شور مچانے والی بات مناسب نہیں: جسٹس جواد

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) توہین عدالت کیس کی سماعت کے موقع پر جسٹس افتخار نے ایک موقع پر ریمارکس دیتے پڑھا کہ ”وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے“۔ عبدالشکور پراچہ نے کہا کہ عدلیہ نے ریمارکس دئیے تو اپوزیشن لیڈر چودھری نثار نے شور مچانا شروع کر دیا جس پر جسٹس جواد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے اظہار خیال کیا ہے شور مچانے والی بات مناسب نہیں۔