پانی سے گاڑی چلانے والے انجینئر آغا وقار نے سنگاپور کی سرمایہ کاری کی پیشکش مسترد کر دی

پانی سے گاڑی چلانے والے انجینئر آغا وقار نے سنگاپور کی سرمایہ کاری کی پیشکش مسترد کر دی

 سنگاپور (نوائے وقت رپورٹ) سنگاپور نے پانی سے گاڑیاں چلانے والے پاکستانی انجینئر آغا وقار کو سرمایہ کاری کی پیش کش کی ہے جسے آغا وقار نے مسترد کردیا ہے۔ آغا وقار نے کہا ہے کہ سنگاپور پاکستان میں سرمایہ کاری کرے۔