جس مایوسی اور دل گرفتگی میں آج کل دنیا گرفتار ہے اور جس کے اثر سے انسانی تہذیب کو خطرہ لاحق ہے اس کا علاج نہ تو عہد وسطیٰ کی صوفیانہ تحریک سے ہوسکتا ہے اور نہ ہی وطنیت اور لادین اشتراکی تحریکوں سے۔ اس وقت دنیا کو حیات نو کی ضرورت ہے۔
(ماخوداز ’’گھریلو نشست میں اظہار خیال‘‘)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024