وہ جس کے ہاتھ میں سب کچھ ہے وہ ہم سے اور ہماری دنیا سے بے تعلق تو نہیں۔ وہ کہتا ہے مجھ سے ہی دعا کرو میں تمہاری دعا کو سنتاہوں اور اس کو قبول کرتا ہوں۔ زندگی کیا ہے، ایک مسلسل دعا ہے۔ اس نکتے کو دو شخص خوب سمجھے ابن خلدون اور ابن عربی۔
(اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم)