لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنّا میری

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنّا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
دُور دنیا کا مرے دَم سے اندھیرا ہوجائے
ہرجگہ میرے چمکنے سے اُجالا ہوجائے
(بانگ درا)