مسلمان کبھی ایک پرجلال سلطنت کے ماتحت متحد تھے چنانچہ فلسفہ اور علم و فضل میں ان کے کارنامے آج تک مسلمانان عالم کیلئے باعث فخر ہیں۔ مسلمانوں کا فرض ہے کہ ان تمام ممالک میں جو کبھی بھی اسلامی رہ چکے ہیں اسلامی حکمت کے قیام اور استقلال کیلئے مل کر کوشش کریں‘(علامہ اقبالؒ کے مضمون ”اتحاد اسلامی“ سے اقتباس)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38