یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

جہاد کرنا انسانی فطرت میں شامل ہے بلکہ انسانی فطرت کا تقاضا ہے اگر ایک شخص اپنے ایمان اور وطن کی حفاظت میں تلوار بلند نہیں کر سکتا تو میں نہیں سمجھتا کہ پھر تلوار کا اور مصرف کیا ہے؟ جب کبھی مسلمان کا دین خطرے میں ہو اس پر تلوار اٹھانا فرض ہے۔
( یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)