اعمال صالحہ

 اعمال صالحہ

ایمان اسی کیفیت کا نام ہے جو انسان کو عمل پر آمادہ کرے یعنی مومن وہ ہے جس سے اعمال صالحہ خلوص قلب کے ساتھ سرزد ہوں اگر وہ اعمال حسنہ ادا نہ کرے تو اسے راحت قلبی نصیب نہیں ہو سکتی۔
( یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال)