قرآن گردش لیل و نہار

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

کائنات کی تخلیق محض دل لگی کا نتیجہ نہیں بلکہ یہ حقیقت پر مبنی ہے، دوسری بات یہ ہے کہ کائنات اپنی ساخت کے لحاظ سے وسعت پذیر ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ قرآن گردش لیل و نہار کا خدا کی بڑی بڑی نشانیوں میں شمار کرتا ہے۔
(”علم اور مذہبی واردات سے مشاہدات“ سے اقتباس)