دنیا کے معماروں نے

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

اے عرب کی مقدس سرزمین! تجھ کو مبارک ہو۔ تم ایک پتھر تھی جس کو دنیا کے معماروں نے رد کر دیا تھا مگر ایک یتیم بچے نے خدا جانے تجھ پر کیا افسوں پڑھ دیا کہ موجودہ دنیا کی تہذیب و تمدن کی بنیاد تجھ پر رکھی گئی۔ تیرے ریگستانوں نے ہزاروں مقدس نقش قدم دیکھے ہیں۔
(مولوی انشا اللہ خان کو لکھے گئے خط سے اقتباس)