ماخوذ از اقبالؒ کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

اسلام میں صلوٰۃ باجماعت حصول معرفت ہی کا سرچشمہ نہیں، اس کی قدر و قیمت اس سے کہیں زیادہ ہے۔ صلوٰۃ  اجتماعی سے اس تمنا کا اظہار بھی مقصود ہے کہ ہم ان سب امتیازات کو مٹاتے ہوئے  اپنی وحدت کی ترجمانی کریں۔
(ماخوذ از اقبالؒ کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم)