خطبہ ’’علم اور مذہبی واردات و مشاہدات سے اقتباس

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

کائنات  اپنی ساخت  کے لحاظ سے  وسعت  پذیر ہونے کی صلاحیت  رکھتی ہے،  یہ کوئی تکمیل  یافتہ  بے حرکت اور غیر تغیر پذیر چیز نہیں۔ قرآن گردش لیل و نہار  کو خدا بڑی بڑی نشانیوں میں شمار کرتا ہے، اب یہ انسان کا فرض ہے کہ وہ ان آیات  الہی  پر غور و خوض  کرے۔
خطبہ ’’علم اور  مذہبی واردات و مشاہدات سے اقتباس