کسی وادی میں جو منظور ہو سونا مجھ کو

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

کسی وادی میں جو منظور ہو سونا مجھ کو
سبزہ¿ کوہ ہے مخمل کا بچھونا مجھ کو
مجھ کو قدرت نے سکھایا ہے دُر افشاں ہونا
ناقہ¿ شاہدِ رحمت کا حُدی خواں ہونا
(بانگِ درا)