ماخوذ از انوار اقبالؒ مرتبہ بشیر احمد ڈار

ماخوذ از انوار اقبالؒ مرتبہ بشیر احمد ڈار

 اسلام اور اسلامیوں کا سب سے بڑا دشمن نسلی امتیاز و ملکی قومیت کا خیال ہے۔ پندرہ برس ہوئے جب میں نے پہلے پہل اس کا احساس کیا۔ اس وقت میں یورپ میں تھا۔ اس احساس نے میرے خیال میں انقلاب عظیم پیدا کردیا۔ حقیقت یہ ہے کہ یورپ کی آب و ہوا نے مجھے مسلمان کردیا۔
(ماخوذ از انوار اقبالؒ مرتبہ بشیر احمد ڈار)