اسلامی نظام حکومت نہ جمہوریت ہے نہ ملوکیت ہے نہ ارسٹوکریسی ہے نہ تھیوکریسی بلکہ ایسا مرکب ہے جو ان تمام محاسن سے منصف ہے اور قبائح سے منزہ ہے۔
(مضمون اقبال کا عمرانیاتی مطالعہ (مصنف ڈاکٹر ابن فرید) سے اقتباس)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024