دعا کی بدولت ہماری شخصیت کا چھوٹا سا جزیرہ اپنے آپ کو یک دم بحر بیکراں میں پاتا ہے دوسرے لفظوں میں حقیقت مطلقہ سے ہمکنار ہو کر ہماری شخصیت میںطاقت اور وسعت پیدا ہو جاتی ہے۔ مختلف انسانوں پر دعا کے مختلف اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ (خطبہ ’’تصور خدا اور دعا کا مفہوم‘‘ سے اقتباس)
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024