ہندوستان اور اسلام

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

اگر ہم چاہتے ہیں کہ اس ملک میں اسلام بحثیت ایک تمدنی قوت کے زندہ رہے تو اس کیلئے ضروری ہے کہ وہ ایک مخصوص علاقہ میں اپنی مرکزیت قائم کر سکے۔ میں صرف ہندوستان اور اسلام کی فلاح و بہبود کے خیال سے ایک منظم اسلامی ریاست کے قیام کا مطالبہ کر رہا ہوں۔
(آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس سے خطاب)