(علامہ اقبالؒ کے خطبہ سے اقتباس)

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

اگر افریقہ اور ایشیا کے موجودہ مسلمان دین کی تجدید کا مطالبہ کرتے ہیں تو تعجب کی کوئی بات نہیں، میں نے اپنے خطابات  میں اسلام کے اساسی  تصورات  کو فلسفیانہ جواز میں بیان کیا تاکہ لوگ اسلام کے پیغام کو سمجھ سکیں۔
(علامہ اقبالؒ کے خطبہ سے اقتباس)