ہم مسلمان

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

میں تو جب کبھی سوچتا ہوں، میری گردن جھک جاتی ہے کہ کیا ہم مسلمان آج اس قابل ہیں کہ رسول اللہ ہم پر فخر کریں؟ ہاں جب ہم اس نور کو اپنے دلوں میں زندہ کر لیں گے جو رسول اللہ نے ہم میں داخل کیا تھا تو اس وقت اس قابل ہو سکیں گے کہ حضور ہم پر فخر کر سکیں۔
(بیت المقدس میں تقریر سے اقتباس)