مِری شاخِ امَل کا ہے ثمر کیا Nov 23, 2017 2:38 AM, November 23, 2017 فرمان اقبال شیئر کریں: Share Tweet Google+ مِری شاخِ امَل کا ہے ثمر کیاتری تقدیر کی مجھ کو خبر کیاکلی گُل کی ہے محتاجِ کشود آجنسیمِ صبحِ فردا پر نظر کیا! (ارمغانِ حجاز) شیئر کریں: Share Tweet Google+ فرمان اقبال فرمان اقبال