قرآن کامل کتاب ہے

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

 ایک مدت سے ہم سن رہے ہیں کہ قرآن کامل کتاب ہے اور خود اپنے کمال کا مدعی ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ اس کے کمال کو عملی طور پر ثابت کیا جائے کہ سیادت انسانی کےلئے تمام ضروری قواعد اس میں موجود ہیں۔ (صوفی غلام مصطفی تبسم کے نام خط 1925ئ)