حضور رسالت مآبؐ کی زیارت خیروبرکت

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال
حضور رسالت مآبؐ کی زیارت خیروبرکت

عام مسلمانوں کی طرح میرا بھی عقیدہ ہے کہ حضور رسالت مآبؐ کی زیارت خیروبرکت کا باعث ہے۔ گزشتہ دس پندرہ سال میں کئی لوگوں نے مجھ سے ذکر کیا کہ انہوں نے حضورؐ کو جلالی رنگ میں یا سپاہیانہ لباس میں خواب میں دیکھا ہے۔ میرے خیال میں یہ علامت احیائے اسلام کی ہے۔
(ماخوذاز ’’انوار اقبال‘‘ مرتبہ: بشیر احمد ڈار)