ریفارمر اور فلسفی

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

دنیا میں بڑے بڑے ریفارمر اور فلسفی ہوئے ہیں مگر ایک بھی ایسی مثال نہیں ملتی کہ کسی نے اپنے وضع کئے ہوئے اصول و نظریات پر خود بھی عمل کیا ہو، بس ایک ہی ہستی گزری ہے جس نے اپنے دیئے ہوئے پیغام پر پہلے خود عمل کرکے دکھایا اور محمد عربیؐ کی ذات گرامی ہے۔
(ازکتاب سلسلہ سیاست اقبال )