مذہب کی غایت ”حضور“ ہےں اور یہ کیفیت شعور کی گرفت میں نہیں آ سکتی۔ انسان اس کیفیت کو بذریعہ الفاظ بیان نہیں کر سکتا، خدا کا کامل طور پر ادراک کر لینا عقل کے بس کی بات نہیں ہے۔ انسانی ذہن خدا کا کامل طور پر تصور نہیں کر سکتا وہ صرف اس کے مظاہر کا تصور کر سکتا ہے یعنی خدا کا ظہور جس طرح فطرت میں ہوتا ہے بس اس کا ادراک کر سکتا ہے۔
(یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38