علامہ اقبالؒ کے خط ’’اسلام کی تعمیر میں اصول حرکت ‘‘سے اقتباس

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

مسلمانوں کو اسلام کے بنیادی  اصولوں کی روشنی میں اپنی سماجی زندگی ازسرنو تشکیل کرنی چاہئے۔ انہیں روحانی جمہوریت کو بھی پایہ تکمیل  تک پہنچانا چاہئے جو اسلام کی غایت اولیٰ ہے۔
(علامہ اقبالؒ کے خط ’’اسلام کی تعمیر  میں اصول حرکت ‘‘سے اقتباس)