حکومت نہ جمہوریت

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

اسلامی نظام حکومت نہ جمہوریت ہے نہ ملوکیت ہے نہ ارسٹو کریسی ہے نہ تھیوکریسی بلکہ ایسا مرکب ہے جو ان تمام محاسن سے متصف ہے اور قبائح سے منزہ ہے۔
(مضمون اقبالؒ کا عمرانیاتی مطالعہ، مصنف ڈاکٹر ابن فرید سے اقتباس)