خوف سے پاک

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

جس کی تاثیر سے آدم ہو غم و خوف سے پاک
اور پیدا ہو ایازی سے مقامِ محمود
مہ و انجم کا یہ حیرت کدہ باقی نہ رہے
تُو رہے اور ترا زمزمۂ لا موجود
(ضربِ کلیم)