تیرے شیشے میں مے باقی نہیں ہے Nov 18, 2017 2:57 AM, November 18, 2017 فرمان اقبال شیئر کریں: Share Tweet Google+ تیرے شیشے میں مے باقی نہیں ہےبتا‘ کیا تُو مرا ساقی نہیں ہےسمندر سے مِلے پیاسے کو شبنمبخیلی ہے یہ رزّاقی نہیں ہے(بالِ جبریل) شیئر کریں: Share Tweet Google+ فرمان اقبال فرمان اقبال