پہلے خوددار تو مانندِ سکندر ہولے

پہلے خوددار تو مانندِ سکندر ہولے

پہلے خوددار تو مانندِ سکندر ہولے
 پھر جہاں میں ہوسِ شوکتِ دارائی کر
 مِل ہی جائے گی کبھی منزلِ لیلیٰ اقبال!
کوئی دن اور ابھی بادیہ پیمائی کر
(بانگِ درا)