دنیا اسلام کی طرف آرہی ہے‘ اس لئے اگر آج تہذیب مغرب تباہ ہو جائے تو اسلام کا بول بالا ہو جائے گا لہٰذا مسلمانوں کو اس آنے والے دور کیلئے تیار ہو جانا چاہیے جس وقت تہذیب جدید کا خاتمہ ہو مسلمانوں کو اسلام کا علم بلند کر دینا چاہیے۔
(یاد ایام سے ماخوذ‘ مصنف: عبدالوحید)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024